القرآن (تفسیر اور لفظ بہ لفظ)

القرآن (تفسیر اور لفظ بہ لفظ)

  • 9.9

    63 جائزے

  • 69.7 MB

    فائل سائز

  • سیکیورٹی
  • Everyone

  • Android 5.0+

    Android OS

About القرآن (تفسیر اور لفظ بہ لفظ)

قرآن كريم کو گہرائی سے سمجھنے کے لیے بہترین ایپ

کیا آپ قرآن سے اپنا رشتہ مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں؟

پیش ہے ہماری القرآن ایپ، جسے دنیا بھر کے 8 ملین سے زائد افراد استعمال کر رہے ہیں۔

اپنی زبان میں قرآن کو سمجھیں ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ۔، دلکش تلاوت سنیں، لفظ بہ لفظ معنی اور نحوی تفصیل و قواعد دریافت کریں۔ تلاش، بُک مارک، نوٹس اور اپنے مطالعے کا ریکارڈ جیسی خصوصیات کے ذریعے قرآن کے ساتھ اپنا رشتہ مزید گہرا بنائیں۔

اپنے پسندیدہ قراء کی دلنشین تلاوات سنیں اور تجوید کے اصولوں کے مطابق تلاوت کریں۔ مانوس مصحف سے تلاوت کریں۔ سب کچھ آسانی کے ساتھ ایک ہی ایپ میں موجود۔

یہ ایپ مکمل طور پر مفت ہے اور اس میں کوئی اشتہار نہیں!

دیکھیۓ کہ یہ آسان اور جامع ایپ آپ کو قرآن کے قریب کیسے لاتی ہے۔

ترجمے، تفاسیر اور سورتوں کی معلومات

● قرآن کے 175+ ترجمے اور تفاسیر 65+ زبانوں میں دستیاب ہیں، بشمول انگریزی، انڈونیشی، بنگالی، ہندی، اردو، جرمن، چینی، فرانسیسی، اطالوی، ملیشیائی، روسی، تامل اور دیگر زبانیں۔

● 15 عربی تفاسیر (جس میں تفسیر ابن کثیر، تفسیر طبری، تفسیر قرطبی وغیرہ شامل ہیں) کے ساتھ اعراب و نحوی تفصیلات اور الفاظ و غرائب کے معانی اور اسباب النزول۔

● سورتوں کی معلومات: خلاصہ، اہم مضامين، فضائل اور نزول کے وقت کا مختصر تعارف۔

لفظ بہ لفظ تجزیہ اور ترجمے

● قرآن کے لفظ بہ لفظ ترجمے 15+ زبانوں میں: انگریزی، بنگالی، اردو، ہندی، انڈونیشی/ملائی، البانوی، فرانسیسی، فارسی، انگوش، روسی، تامل، ترکی، جرمن، ملیالم، چینی، سندھی اور دیویہی۔

● لفظ بہ لفظ جڑ/لیما معلومات، عربي قواعد کی تفصیلات اور افعال کی شکلیں دستیاب ہیں۔

مصحف موڈ میں قرآن پڑھیں

● قرآن کریم کو مصحف موڈ میں پڑھیں تاکہ حقیقی مصحف جیسا تجربہ حاصل ہو۔

● دستیاب مصحف: مدنی، نسخ اندوپاک، قالون، شمرلی اور ورش۔

لائبریری: بک مارک اور نوٹس

● آیات کو اپنی کلیکشن میں محفوظ کریں اور آخری پڑھی گئی آیت کو نشان زد کریں۔

● خودکار "آخری مطالعہ" کے ذریعے دوبارہ پڑھنا شروع کریں جہاں سے چھوڑا تھا۔

● ہر آیت کے لیے تفسیر/ نوٹس سیکشن میں نوٹس لیں۔

● متعدد ڈیوائسز پر سنک کرنے اور دوسروں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے لائبریری سنک اور امپورٹ/ایکسپورٹ کا آپشن۔

تلاش اور موضوع کے لحاظ سے مطالعہ

● نمایاں نتائج کے ساتھ طاقتور تلاش

● موضوعات کے لحاظ سے قرآن پڑھیں اور متعلقہ آیات ایک ساتھ دیکھیں، جیسے: حج، نماز، زکوة اور دیگر۔

قرآن آڈیو سنیں

● 80+ قراء کی تلاوت سنیں (ڈاؤن لوڈ کے ساتھ آف لائن دستیاب)۔

● قاری کے اختیارات: شیخ مشاری العفاسی، شیخ الحصری (معلم)، شیخ ایمن سوید، شیخ عبد الرحمن السدیس اور دیگر قراء۔

● طاقتور آڈیو سسٹم: آڈیو کے ذریعے آسانی سے حفظ کریں: آیات دہرائیں اور گروپ پلے بیک استعمال کریں۔

● انگریزی آڈیو ترجمہ اور عربی آڈیو تفسیر۔

● آیت بہ آیت اور بعض صورتوں میں لفظ بہ لفظ آڈیو پلے بیک۔

● تلاوت کے مختلف انداز: ترتیل، تجوید، معلم۔

قرآن پلانر، ٹریکر اور تلاوت کا تسلسل

قرآن ختم کرنے کے لیے اپنا ہدف مقرر کریں قرآن پلانر کے ذریعے۔

● روزانہ کی تلاوت کا ہدف مقرر کریں، اس کا ریکارڈ رکھیں اور قرآن پڑھنے کی مستقل عادت بنا

● ایپ میں اپنی لائف ٹائم کارکردگی دیکھیں اور مانیٹر کریں۔

● اپنی محنت اور دلچسپی کے مطابق مختلف بیجز حاصل کریں۔

آپ کی زبان میں دستیاب

● ایپ کو اپنی منتخب زبان میں استعمال کریں۔

● 15+ زبانوں میں دستیابی: انگریزی، انڈونیشی، عربی، بنگالی، اردو، ازبک، فرانسیسی، ترکی، ملیشیائی، اطالوی، جرمن، فارسی، البانوی، قازق، تھائی اور دیگر زبانیں۔

دیگر خصوصیات

● عثمانی / اندوپاک رسم الخط میں پڑھیں

● تفسیر موڈ میں تفاسیر پڑھیں

● تجوید کے رنگوں کے ساتھ آسان تلاوت

● قرآن ڈکشنری:عربی حروف کی مادہ اور جڑیں دیکھیں۔

● مختلف فونٹس اور تھیمز، نائٹ موڈ سمیت

● آٹو اسکرول فیچر

● آیات کو کاپی اور شیئر کریں

● تمام فیچرز آف لائن دستیاب

یہ ایپ بغیر اشتہار کے ڈاؤن لوڈ کریں اور آج ہی قرآن کو گہرائی سے سمجھنے کا اپنا سفر شروع کریں!

اس خوبصورت "القرآن" ایپ کو اپنے دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ شیئر کریں۔ اللہ ہمیں دنیا و آخرت میں برکت دے۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جس نے لوگوں کو ہدایت کی طرف بلایا، اسے ان کے برابر ثواب ملے گا جو اس کی پیروی کریں گے، اور ان کے ثواب میں سے کچھ بھی کمی نہیں کی جائے گی..." [صحیح مسلم: 2674]

ڈیولپر: Greentech ایپس فاؤنڈیشن (GTAF)

ویب سائٹ: https://gtaf.org

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:

http://facebook.com/greentech0

https://twitter.com/greentechapps

https://www.youtube.com/@greentechapps

براہ کرم ہمیں اپنی نيك دعا میں یاد رکھیں۔ جزاکم اللہ خیراً۔

مزید دکھائیں

What's new in the latest 1.35.7

Last updated on 2026-05-25
We are continuously improving the Al Quran (Tafsir & by Word) app.

+ Smoother and more beautiful Quran reading experience
+ Improved app performance with multiple bug and crash fixes
+ Better Tajweed readability and accessibility improvements
+ Enhanced stability, security, and overall user experience

Love the app? Rate us!
Share feedback: https://feedback.gtaf.org/quran
مزید دکھائیں

ویڈیوز اور اسکرین شاٹس

  • القرآن (تفسیر اور لفظ بہ لفظ) کے لیے Android آفیشل ٹریلر
  • القرآن (تفسیر اور لفظ بہ لفظ) اسکرین شاٹ 1
  • القرآن (تفسیر اور لفظ بہ لفظ) اسکرین شاٹ 2
  • القرآن (تفسیر اور لفظ بہ لفظ) اسکرین شاٹ 3
  • القرآن (تفسیر اور لفظ بہ لفظ) اسکرین شاٹ 4
  • القرآن (تفسیر اور لفظ بہ لفظ) اسکرین شاٹ 5
  • القرآن (تفسیر اور لفظ بہ لفظ) اسکرین شاٹ 6
  • القرآن (تفسیر اور لفظ بہ لفظ) اسکرین شاٹ 7

القرآن (تفسیر اور لفظ بہ لفظ) APK معلومات

Latest Version
1.35.7
Android OS
Android 5.0+
فائل سائز
69.7 MB
Available on
مواد کی درجہ بندی
Everyone
سیکیورٹی رپورٹ
اب چیک کریں
سیکیورٹی چیک مکمل ہو گیا
کوئی وائرس نہیں
کوئی اسپائی ویئر نہیں
کوئی میل ویئر نہیں
کوئی وائرس نہیں
کوئی اسپائی ویئر نہیں
کوئی میل ویئر نہیں
پیکیج کا نام:com.greentech.quran
SHA-256:7a38edb5a6132323716f8bf9c6db9402a93ddfd37fc85be8f66c3e0e78d6ebf4
SHA-1:743e80efc81e2acc6ff6edb24107179f5d3b9d6b
مزید دکھائیں
تصدیق کردہ: APKPURE
APKPure آئیکن

APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ

Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!

ڈاؤن لوڈ کریں APKPure
thank icon
ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
مزید جانیں