دی ٹیبل 4.0

دی ٹیبل 4.0

  • 105.5 MB

    اندازه فایل

  • 0/64
    امنیت
  • Everyone

  • Android 5.0+

    Android OS

درباره‌ی دی ٹیبل 4.0

دی ٹیبل 4.0 ریورنڈ ولیم مرئین برینہم کے تمام سرمنز

دی ٹیبل ریورنڈ ولیم مرئین برینہم کے پیغامات کا ایک وسیع مجموعہ ہے جس میں سرچ کی جا سکتی ہے۔ ٹیب کریں اور پلے کریں - یہ لنک کو آڈیو سے جوڑتا ہے۔ اب آپ ایک کوٹ سرچ کر سکتے ہیں، اسے ہائی لائٹ کر سکتے ہیں،اور پھر اس لو کیشن پر سٹارٹ پلے بٹن دبا سکتے ہیں!ساتھ-ساتھ پڑھیں برادر برینہم کی آواز کے ساتھ خود بخود ضرورت کے مطابق صفحہ سکرول ہوجاتاہے۔ ہائی لائٹس اور نوٹس- اب آپ اپنی ہائی لائٹس ایک سے زیادہ کیٹاگریز میں منسوب کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، ایک کوٹ جسے آپ ینگ پیپل پر میوزک کے انفلو ینس کے بارے میں یاد رکھنا چاہتے ہیںاور اسے چلڈرن، انفلو ینس اور میوزک جیسی کئی کیٹاگریزمیں رکھ سکتے ہیں۔ ہائی لائٹ کو ذخیرہ کرنے کے لیے اب آپ کو "بہترین" کیٹاگری کا انتخاب نہیں کرنا پڑے گا۔ بعد میں جب آپ ان مضامین میں سے کسی پر تحقیق کر رہے ہوں گے تو وہ کوٹ غائب نہیں ہوگا۔ سب ٹائٹل - سب ٹائٹل پڑھنے کےلئے ایک موڈ ہے جسےسکرین پر زیادہ سے زیادہ بڑا ظاہر کرنے کے لیے فارمیٹ کیا گیا ہے، جتنا ممکن ہو پریشانی کم کی جائے ۔ یہ چرچز میں واعظوں کے دوران متن پیش کرنے اوراستعمال کرنے کے لیے ہے۔ ۔ بہت سے اینڈرائیڈ ٹیبلٹس اڈاپٹر کو سپورٹ کرتے ہیں جو بیرونی مونیٹر یا پروجیکٹر کو ڈسپلے کا عکس دینے کی اجازت دیتے ہیں۔ یہ ایک ہی وقت میں بہت سے لوگوں کو سکرین دیکھنے کی اجازت دیتا ہے۔ یہ فیچر واقعی ایپ میں غیر ملکی زبانوں کے ساتھ چمکے گا، کیونکہ آپ انگریزی میں آواز سنتے ہوئے ترجمہ شدہ سب ٹائٹلز سکرین پردیکھ سکتے ہیں۔ سب ٹائٹل ویور بھی اچھی طرح کام کرتا ہے اگر آپ کو اپنی ڈیوائس کو استعمال کرتے ہُوئے پڑھنے کے لیے بڑے ٹیکسٹ کی ضرورت ہو۔ یہ ٹیبل ایپ اگاپو اور ہیرو ٹیبلٹس کے لیے بھی فاؤنڈیشن ایپلی کیشن ہے۔
نمایش بیشتر

جدیدترین 4.0.760 چه خبر است

Last updated on 2026-10-22
- Added Support for Afrikaans, Asante Twi, Bemba, Cebuano, Chichewa, Chinese, ChiShona, Chitonga, Chitumbuka, Ciluba, Czech, Deutsch, Emakhuwa, Español, Eʋegbe, Français, Hiligaynon, Hindi, Hungarian, Indonesian, isiXhosa, isiZulu, Italiano, Kiswahili, Kyangonde, Lingala, Lozi, Luvale, Ndebele, Nederlands, Norsk, Northern Sotho, Makhuwa, Malagasy, Oshikwanyama, Polski, Português, Русский, Română, SiSwati, Southern Sotho, Suomi, Svenska, Tagalog, Tamil, Tiếng Việt, Tswana and more!
نمایش بیشتر

گیم پلی و اسکرین شات

  • پوستر دی ٹیبل 4.0
  • برنامه‌نما دی ٹیبل 4.0 عکس از صفحه
  • برنامه‌نما دی ٹیبل 4.0 عکس از صفحه
  • برنامه‌نما دی ٹیبل 4.0 عکس از صفحه
  • برنامه‌نما دی ٹیبل 4.0 عکس از صفحه
  • برنامه‌نما دی ٹیبل 4.0 عکس از صفحه
  • برنامه‌نما دی ٹیبل 4.0 عکس از صفحه
  • برنامه‌نما دی ٹیبل 4.0 عکس از صفحه

اطلاعات دی ٹیبل 4.0 APK

آخرین نسخه
4.0.760
Android OS
Android 5.0+
اندازه فایل
105.5 MB
توسعه دهنده
Voice Of God Recordings
در دسترس در
رتبه‌بندی محتوا
Everyone
گزارش امنیتی
0/64
نتیجه اسکن: ایمن
هیچ فروشنده امنیتی این فایل را به عنوان مخرب علامت‌گذاری نکرده است
بدون ویروس
بدون جاسوس‌افزار
بدون بدافزار
بدون ویروس
بدون جاسوس‌افزار
بدون بدافزار
تاریخ اسکن:23/10/2026
نام بسته:org.branham.table.app
SHA-256:3f7dcef1b663c57cde14a9a876f57636757b4959b408dec5d02dee8268b35307
SHA-1:9d3d3e8cb5a9943d88faae5bf18c06bf73f43343
نمایش بیشتر

نسخه‌های قدیمی دی ٹیبل 4.0

آیکون‌ APKPure

دانلود فوق سریع و ایمن از طریق برنامه APKPure

برای نصب فایل های XAPK/APK در اندروید با یک کلیک!

دانلود APKPure
thank icon
ما از کوکی ها و فناوری های دیگر در این وبسایت برای بهبود تجربه کاربری شما استفاده می کنیم.
با کلیک بر روی هر پیوند در این صفحه شما دستور خود را برای سیاست حفظ حریم خصوصیاینجاو سیاست فایلمی دهید.
بیشتر بدانید